ڈرنگ سٹیڈیم بھاولپور میں شہداء کرکٹ ٹورنامنٹ منعقد کیا گیا۔جس کے مہمان خصوصی آر پی او بھاولپور رفعت مختار راجہ تھے۔ٹورنامنٹ کی تقریب میں ڈی پی او بھاولپور کیپٹن(ر) مستنصر فیروز اور صدر پریس کلب بھاولپور شاھد بلوچ نے شرکت کی Gallery Image