Body:
بہاولپور : ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کیپٹن ریٹائرڈ مستنصر فیروز ضلع بہاولپور کے ایریا میں ربیع الاول کے سلسلہ میں نکلنے والے جلوس کے روٹ کی سکیورٹی ڈیوٹی چک کرتے ہوئے.
سکیورٹی ڈیوٹی چیکنگ کے موقع پر رب نواز ایس پی انوسٹی گیشن ، اے سی سٹی بھی موجود تھے