ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر بہاولپور امیر تیمور خان کی ھدایت پر ڈی ایس پی احمدپورشرقیہ رانا اکمل رسول کی سربراہی میں منشيات کے خلاف لیکچرز اور اگاہی واک کا اھتمام۔

image