ایس پی اینوسٹی گیشن محمد سلیم خان نیازی کی ڈی پی او آفس میں کھلی کہچری کا انعقاد ، کھلی کہچری میں مختلف علاقوں سے آنے والے سائلین کی درخواستوں پر ایس ڈی پی اوز اور ایس ایچ اوز کو میرٹ پر کاروائی کے احکامات جاری

image