ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سرفراز خان ورک کی ہدایت پر بہاولپور پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری 06 ملزمان گرفتار اور 11کلو 149گرام چرس برآمد ،مقدمات درج

image