بہاولپور پولیس نے اے کیٹگیری کے مجرم اشتہاری کو 07 سال بعدگرفتار کرلیا، دیگر کارروائیوں میں مجرم اشتہاریوں سمیت 09ملزمان گرفتار، منشيات اور اسلحہ ناجائز برآمدکرکےمقدمات درج کرلیے۔

image