بہاولپور پولیس نے اے کیٹگری کے 02 مجرمان اشتہاریوں کو 04سال اور 01 سال بعد گرفتار کرلیا دیگر کارروائیوں میں 10 ملزمان گرفتار، منشيات اور اسلحہ ناجائز برآمد،مقدمات درج۔

image