آئی جی پنجاب کی ہدایت پر پولیس لائن بہاولپور میں کینسر کے عالمی دن کے موقع پر آگاہی و عطیہ خون کیمپ کا انعقاد ،آر پی او بہاولپور ،ڈی ایس پی سٹی بہاولپور اور دیگر پولیس افسران کی جانب سے کینسر کے مریضوں کے لیے خون کا عطیہ۔

image