بہاول پور :۔ ایڈیشنل انسپکٹر جنرل پولیس جنوبی پنجاب کیپٹن (ر) ظفر اقبال اعوان (ستارہ امتیاز) کی ہدایت پر ضلعی پولیس نے بین الصوبائی کار چور گینگ کے خلاف کریک ڈاؤن کرتے ہوئے 04 ملزم گرفتارکرکے کروڑوں روپے مالیت کی 10کاریں برآمد کرلی۔۔