ایڈیشنل انسپکٹر جنرل پولیس جنوبی پنجاب کیپٹن (ر)ظفر اقبال اعوان نے بہاول پور رینج کے دورہ کے موقع پر اپنے آفس میں اوپن ڈور پالیسی کے تحت شہریوں کے مسائل کی سماعت کی اور قانونی کارروائی کے احکامات جاری کیے۔