ایڈیشنل انسپکٹر جنرل پولیس جنوبی پنجاب کیپٹن (ر) ظفراقبال نے گزشتہ روز بہاول پور رینج کے دورہ کے موقع پر اشتہاریوں کے خلاف میں بہترین کارکردگی حامل پولیس افسران میں نقد انعامات تقسیم کیے۔

image