تھانہ سمہ سٹہ پولیس کی قمار بازوں کے خلاف کامیاب کارروائی، 13 ملزم گرفتار، ڈیڑھ لاکھ روپے سے زائد داؤ پر لگی رقم برآمد، مقدمہ درج۔

image