تھانہ صدر بہاول پور پولیس کارگزاری، چوری کے مقدمہ میں ملوث 02ملزم گرفتار، 08عدد بکریوں کی مد میں ریکور شدہ رقم 01لاکھ روپے مدعی کے حوالے کیے گئے۔ ۔

image