ایسے تمام امیدواران جنہوں نے کانسٹیبل و لیڈی کانسٹیبل کی بھرتی کےلیے تحریری امتحان دیاتھا اور ان کا نام لنک میں دی گئی لسٹ میں موجود ہے ، ان کو مطلع کیا جاتا ہے کہ وہ انٹرویو کے لیے اپنے تمام اصل تعلیمی اسناد، شناختی کارڈ اور ڈومسائل درج ذیل شیڈول کے مطابق ڈسٹرکٹ پولیس لائن بہاولپور میں ہمراہ لاکر حاضر آئیں ، شناختی کارڈ اور ڈمیسائل کا ٹوکن قابل قبول نہ ہوگا۔
image