ڈی ایس پی سرکل احمد پور شرقیہ بختیار احمد کی ایس ایچ او تھانہ نوشہرہ جدید کے ہمراہ پریس کانفرنس، نوشہرہ پولیس نے بین الصوبائی منشیات فروش سمیت 09ملزمان کو گرفتار کرکے ان کے قبضہ سے 04من سے زائد چرس برآمد کرلی، مقدمات درج۔ ۔

image