بہاول پور پولیس نے گذشتہ سالہ 2020ء میں 62گینگز، 3494مجرمان اشتہاری و عدالتی مفروران سمیت 19480ملزمان گرفتار کرکے کروڑوں روپے مالیت کا مال مسرقہ برآمد کیا۔

image