درج ذیل امیدواران جو بھرتی کانسٹیبلان/ لیڈی کانسٹیبلان کے انٹرویو میں کامیاب ہوئے تھے، کو مطلع کیا جاتا ہے کہ وہ آج مورخہ 21.01.2021 بروز جمعرات بوقت 09 بجے صبح کو ڈسٹرکٹ پولیس لائن، بہاولپور میں اپنے تمام اصل تعلیمی اسناد، شناختی کارڈ ،ڈومیسائل ,08 عدد حالیہ پاسپورٹ سائز تصاویر اور 03 عدد کاپی کے ہمراہ بسلسلہ تصدیق کاغذات و چال چلن حاضر آئیں گے۔نیز تمام امیدوار اپنے اپنے تعلیمی اسناد کی تصدیق کی فیس متعلقہ بنک میں جمع کروا کر اصل بنک چالان بھی اپنے ہمراہ لائیں گے۔
image