سولویں چولستان جیپ ریلی کے موقع پر سیکیورٹی انتظامات مکمل ، ڈیوٹی پلان جاری ، جیب ریلی کے دوران امن و امان کے قیام کو یقینی بنانے کےلیےاقداما کو ھتمی شکل دے دی گئی، ڈی پی او حسن مشتاق سکھیرا

image