MALE/FEMALE CANDIDATES ELIGIBLE FOR ENDURANCE TEST FOR RECRUITMENT OF LADY CONSTABLES (DISTRICT POLICE, PHP) 2021

ایسے تمام امیدواران جو پنجاب پولیس، پنجاب ہائی وے پٹرول پولیس اور ایس پی یوبھرتی کے جسمانی پیمائش  کے مرحلہ میں کامیا ب  ہوچکے ہیں،ان کو مطلع کیا جاتاہے کہ 
شیڈول اور لسٹ  بہاول پور پولیس کی آفیشل ویب سائٹ، سوشل پیجز، ڈی پی او آفس اور پولیس لائن کے گیٹ کے باہر آویزاں کردی گئی ہے۔
ہدایات :۔تمام امیدواران اپنی رول نمبر سلپ اور اصل شاختی کارڈ ہمراہ لائیں۔
دوڑ بمقام قائداعظم سولر پارک روڈ بہاول پور بوقت 06:00بجے صبح شروع کی جائے گی۔

 

image