پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں، 17 ملزم گرفتار، مقدمات درج، گرفتار ملزمان سے 330 لیٹر شراب ، 160لیٹر لہن ،03چالوبھٹیاں، 8665 گرام چرس،04عدد پسٹل ، بندوق اور ریولور برآمدکرلیا۔

image