ڈسٹرکٹ پولیس بہاول پور کی ماہ فروری 2021ء کی کارکردگی، 06گینگز ٹریس ، جن سے 33لاکھ 63ہزار700روپے سے زائد مالیت کامال مسروقہ کے علاوہ 204مجرم اشتہاریوں سمیت 1304ملزمان گرفتارکرکے 01کروڈ10لاکھ 07ہزار 257روپے سے زائد مالیت کا مال مسروقہ برآمد ہوا۔

image