پولیس کی ماہ اپریل سال 2021 کی کارگزاری ، 02 گینگز ٹریس ، جن سے 38لاکھ 40ہزارسے زائد کا مال مسروقہ کے علاوہ 225 مجرم اشتہاریوں سمیت 1301 ملزمان گرفتار، جن سے 37لاکھ 87ہزار 496 روپے سے زائد مالیت کا مال مسرقہ برآمد ہوا۔

image