ڈی پی او محمد فیصل کامران کاضلع بھرکے مختلف تھانہ جات کا سرپرائز وزٹ ، آفس کے سبزہ زار میں روزانہ کی بنیاد پر کھلی کچہری شروع کردی ، مسیحی چرچز کی سیکیورٹی چیک کی۔

image