ڈی پی او محمد فیصل کامران کی روزانہ کی بنیاد پر ہونے والی کھلی کچہری عوام کی امیدوں کا مرکز بن گئی، دی پی او نے کچہری کے وقت کو لا محدود کردیا، آخری فرد کی بات سننے تک کچہری جاری رہے گی، ڈی پی او کا اعلان۔

image