List of Investigation in all Police Stations Dated 31-12-2022
List of Investigation in all Police Stations Dated 31-12-2022
ڈی پی او بہاولپورعبادت نثار کے احکامات کے مطابق شہریوں کی آگاہی کے لیے تھانہ جات میں روزانہ کی بنیاد پر انکوائری/تفتیش کی تفصیل مورخہ31/12/2022 ملاحظہ کریں.
فہرست ہائے روزانہ کی بنیاد پر تمام تھانہ جات کے نوٹس بورڈ پر آویزاں کی جا رہی ہیں۔