پروموشن لسٹ کے لیے ایک امتحان ڈسٹرکٹ پولیس لائنز بہاولپور میں 14.01.2023 سے 15.01.2023 تک منعقد ہوگا۔ آپ کے ایڈمنسٹریٹو کنٹرول کے تحت کام کرنے والے ڈسٹرکٹ کو براہِ کرم 13.01.2023 کو ڈسٹرکٹ پولیس لائنز بہاولپور میں شام کو رپورٹ کرنے کی ہدایت جاری ۔
میں اگر کوئی ملازم اندراج نا ہے تو وہ 02یوم کے اندر اندر اپنی تحریری درخواست معہ اعتراض کی درستگی ثبوت کے ساتھ دفتر او ایس آئی برانچ رابطہ کرے۔
امیدوار اپنا قلم اور کلپ بورڈ لے کر آئیں گے۔ انہیں یہ بھی ہدایت کی گئی ہے کہ وہ شناخت کے لیے اپنا اصل CNIC اور سروس کارڈ اپنے ساتھ لائیں۔
امتحان میں موبائل/سیل فونز کی اجازت نہیں ہے.
ان ہدایات کی خلاف ورزی کرنے والا کوئی بھی کانسٹیبل نااہل قرار دیا جائے گا اور اس کے خلاف سخت محکمانہ کارروائی کی جائے گی۔
نوٹ : امیدواروں کے لیے کم از کم تین سال سروس، عمر کی حد 37 سال جبکہ تعلیم کا معیار میٹرک مقرر کیا گیاہے۔ گزشتہ ایک سال کے دوران سنگین محکمانہ سزا کے حامل امیدوار امتحان میں حصہ لینے کے اہل نہیں ہو نگے۔ ہر امیدوار کو تحریری امتحان میں بیٹھنے کے لئے محکمانہ کارڈ اور اپناقومی شناختی ہمراہ لانالازم ہوگا۔
پروموشن کی جانچ کے لئے کانسٹیبلوں کی اہلیت کی فہرست اور سلیبس دیے گئے لنک پر کلک کریں
ELIGIBLE FOR A LIST FINAL LIST.pdf763.62 KB
SYLLABUS LIST 'A'.pdf1.12 MB
Syllabus list A& B1.pdf3.1 MB
image