ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ڈاکٹر محمداختر عباس نے ماڈل بازار کادورہ کیا جہاں پر انہوں نے پولیس کی جانب سے سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا اور ڈیوٹی پر مامور ملازمان کو مختلف ہدایت دیں۔