پولیس نے رواں سال کے پہلے 8 ماہ میں 2,546 اشتہاریوں سمیت 5,768 ملزمان گرفتار کیے، 40 کریمنل گینگز ٹریس کر کے لاکھوں روپے مالیت کا مسروقہ سامان برآمد کیا

image