محرم الحرام کے دوران امن و امان کے قیام کو یقینی بنانے کے لی موثر اقدامات کیے جارہے ہیں ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ڈاکٹر اختر عباس

اتحاد بھائی چارے کے فروغ اور محرم الحرام کے دوران سکیورٹی انتظامات کے حوالے سے انتظامیہ سے مکمل تعاون کیا جاۓ گا ،ممبران امن کمیٹی

image