ڈسٹرکٹ پولیس لائینز بہاولپور میں پولیس آفیسران و اہلکاران کے لیے لگایا گیا میڈیکل کیمپ اختتام پذير ، 3228 پولیس آفیسران و اہلکاران کے میڈیکل اسکریننگ کیمپ میں چیک اپ کیے گئے۔ .

image