تھانہ میں آنے والے سائلین کے ساتھ شائستگی سے پیش آیاجاۓ، ان کےمسائل کاحل یقینی بنایاجاۓ ڈی ایس پی صاحبان کھلی کچہری کے ذريعے عوام سے رابطے میں رہیں اوران کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کریں ۔ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کیپٹن (ریٹائرڈ ) مستنصر فیروز ۔