بھاول پور ( )کرسمس ڈے کے موقع پر بھاول پور میں چرچز ھاے میں مسیحی برادری کی طرف سے دعائيہ تقاریب کا انعقاد کیا گیا ۔مین تقاریب سینٹ ڈومینک چرچ ماڈل ٹاؤن اے اور ابن مریم چرچ اسلامی کالونی میں منعقد کی گئں۔اس موقع پر پولیس کی طرف سے سیکورٹی کی سخت انتظامات کئے گے۔چرچز میں داخل ہونے والے افراد کی واک تھرو گیٹ،میٹل ڈیٹکٹر اور فیزیکل چیکنگ کی گئ۔ ڈی پی او کیپٹن(ر)مستنصر فیروز نے چرچز کا وزٹ کیا،اس موقع پر ڈپٹی کمشنر رانا محمد سلیم افضل بھی ہمراہ تھے۔
image