بہاولپور:دہشت گردی خطرات کے پیش نظر ایس ایچ تھانہ کینٹ اور ایس ایچ او تھانہ ہیڈ راجکاں و دیگر سکیورٹی اداروں کی عملی مشق۔

بہاول پور: آج بھی پنجاب پولیس اور دیگر سیکیورٹی اداروں کی جانب سے سینٹ ڈومینک چرچ مآڈل ٹاون اے اور جامع مسجد ابو تراب ہیڈ راجکاں میں فرضی مشق کا مظاہرہ۔

بہاولپور:فرضی مشق میں تھانہ کینٹ، تھانہ ہیڈ راجکاں پولیس،ایلیٹ فورس اور ڈولفن فورس نے حصہ لیا۔

بہاولپور: کالجز سکولوں اور دیگر اداروں میں کسی بھی ناگہانی صورتحال سے بروقت نمٹنے کی پلاننگ کرنافرضی مشق کا مقصد تھا:ترجمان بہاول پور پولیس

image