بہاول پورپولیس نے خلاف کاروائی کرتے ہوئے07منشیات فروشوں کو گرفتار کر لیا۔
پولیس تھانہ صدرحاصل پور نے ملزم محمد رشید کوشراب سمیت گرفتار کر لیا۔
ملزم محمد رشید کے قبضہ سے120 لیٹر شراب دیسی برآمد کرکے مقدمہ درج کر لیا گیا۔
پولیس تھانہ اُوچ شریف نے ملزم خلیل احمد کوشراب سمیت گرفتار کر لیا۔۔
ملزم خلیل احمد کے قبضہ سے 35 لیٹر شراب دیسی برآمد کرکے مقدمہ درج کر لیا گیا۔
پولیس تھانہ اُوچ شریف نے ملزم محمد عابد کو منشیات سمیت گرفتار کر لیا۔
ملزم محمد عابد کے قبضہ سے1325 گرام چرس برآمد کرکے مقدمہ درج کر لیا گیا۔
پولیس سٹی احمد پور نے ملزم دلشاد کو شراب سمیت گرفتار کر لیا۔
ملزم محمد الیاس کے قبضہ سے 22 لیٹر شراب دیسی برآمد کرکے مقدمہ درج کر لیا گیا۔
پولیس سٹی احمد پور نے ملزم غلام عباس کو منشیات سمیت گرفتار کر لیا۔
ملزم غلام عباس کے قبضہ سے 1300 گرام چرس برآمد کرکے مقدمہ درج کر لیا گیا۔
پولیس چنی گوٹھ نے ملزم حشمت علی کوشراب سمیت گرفتار کر لیا۔
ملزم حشمت علی کے قبضہ سے 30 لیٹر شراب دیسی برآمد کرکے مقدمہ درج کر لیا گیا۔
پولیس بغدالجدید نے ملزم پرویز مسیح کو منشیات سمیت گرفتار کر لیا۔
ملزم پرویز مسیح کے قبضہ سے 300 گرام چرس برآمد کرکے مقدمہ درج کر لیا گیا۔
بہاول پورپولیس نے کاروائی کرتے ہوئے غیر قانونی اسلحہ رکھنے پر 03 اشخاص کو گرفتار کر لیا۔
پولیس تھانہ مسافر خانہ نےملزم مظہر حسین عرف مظہری کو اسلحہ سمیت گرفتار کر لیا۔
ملزم مظہر حسین عرف مظہری کے قبضہ سے پسٹل 30 بور اور 3 عدد گولیاں برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا گیا۔
پولیس تھانہ نوشہرہ جدید نےملزم جند وڈہ کو اسلحہ سمیت گرفتار کر لیا۔
ملزم جند وڈہ کے قبضہ سے پسٹل 30 بور اور 3 عدد گولیاں برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا گیا۔
پولیس تھانہ نوشہرہ جدید نےملزم عامر کو اسلحہ سمیت گرفتار کر لیا۔
ملزم عامر کے قبضہ کاربین 12 بور اور 1 عدد کارتوس برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا گیا۔
بہاول پورپولیس نے کاروائی کرتے ہوئے جواء کھیلنے پر 04اشخاص کو گرفتار کر لیا۔
پولیس تھانہ سمہ سٹہ نے ملزمان ظفر،سعید،ارشد اور شبیرکو جواء کھیلنے پر گرفتار کر لیا۔
ملزمان ظفر،سعید،ارشد اور شبیر کو گرفتار کر کے ان کے قبضہ سے داو پر لگی رقم مبلغ 5430 روپے برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا گیا۔
پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے14 مجرمان اشتہاری گرفتارکر لیے۔
پولیس نے مجرمان اشتہاری محمد رشید،حاجی امیر بخش،سلیم،محمدانور،صائمہ،انعام الحق اور حسن عرف باباکوگرفتار کر لیا۔
ترجمان بہاول پور پولیس