ایس پی پی اینوسٹی گیشن رب نواز تُلہ نے پولیس رضاکار صابرحسین مرحوم کی بیٹی کی شادی میں شرکت، ڈی پی او بہاولپور کی جانب سے تحائف اور پھولوں کاگلدستہ پیشک کیااور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

image