تمام پولیس آفیسران و اہلکاروں کو اطلاع دی جاتی ھیکہ ضلع بہاولپور میں بچوں کے تعلیمی وظائف (Scholarship)براۓ سال 2019ء کے سلسلے میں درج ذیل ہدایات کے مطابق اپنی درخواستیں مورخہ 15 فروری 2019 تک دفتری اوقات کے اندر پنشن اینڈ ویلفیئر برانچ ڈسٹرکٹ بہاولپور جمع کرواسکتےہیں ۔
Monday, January 21, 2019