List of newely selected candidates for medical.

ایسے تمام امیدواران جو مورخہ 23.10.2018 تا 25.10.2018 کو کانسٹیبل / لیڈی کانسٹیبل کی بھرتی کے انٹرویو کے بعد اہل  ہوئے تھےاور اپنی  چال چلن تصدیق و تعلیمی اسناد کی تصدیق کے لیےکاغذات جمع کروائے تھے ، ان کو اطلاع دی جاتی ہےکہ وہ اپنے میڈیکل ٹسٹ کے لیے 30/30 امیدواران مورخہ 14.02.2019 سے میڈیکل کے لیے ایم ۔ایس / بہاول ویکٹوریہ ہسپتال  بہاولپور کے دفتر اپنے درج ذیل اصل کاغذات کے ہمراہ بوقت 08:00 بجے صبح حاضر آئیں گے۔ مورخہ 14.02.2019 اور 15.02.2019 کو پہلے لیڈیز کا میڈیکل ٹسٹ ہو گا۔ نیز تمام امیدواران کو ان کے متعلقہ رہائشی تھانہ کے ذریعے سے بھی لسٹیں بھجواکر پابند کروایا گیا ہے۔ اس کے علاوہ امیدواران کی لسٹیں ڈسٹرکٹ پولیس آفس، بہاولپور، ڈسٹرکٹ پولیس لائن، بہاولپور کے باہر اور بہاولپور پولیس کی ویب سائٹ پر بھی آویزاں کر دی گئی ہیں۔

        MS/ BVH نوٹ:-  جن امیدواران نے جس تاریخ کو میڈیکل ٹسٹ کے لیے

 ,کے دفتر حاضر آنا ہے ، ان کے نام کے آخر میں مقررہ تاریخ درج ہے۔ 

 تمام اُمیدواران (1)اصل شناختی کارڈ اور 2 عدد کاپی (2) تمام اصل تعلیمی اسناد اور 2 عدد کاپی(3) اصل ڈومیسائل اور 2 عدد کاپی(4) 6 عدد پاسپورٹ سائیز تصاویرہمراہ لائیں گے

 

 

Tuesday, February 12, 2019