LIST OF ELIGIBLE FOR PROMOTION LIST B-I on 14-02-2019

امتحان لسٹ اے اور لسٹ بی

بکار سرکار تحریر ہے کہ آپ کو لسٹ اے میں درج شدہ (جولسٹ بی ون کے امتحان کیلیے اہل ہیں ) اور لسٹ ا سے اخراج شدہ کانسٹیبل جولسٹ بی ون کے امتحان کے لیے اہل نہ ہیں کی فہرستیں بھیجی جارہی ہیں آپ اپنے ماتحت ملازمین کولسٹ دیں تاکہ وہ لسٹ چیک کریں اگر کسی کو اس لسٹ پر اعتراض ہے یا اس کا نام لسٹ میں شامل نہ ہے تو وہ اپنا تحریری اعتراض بمعہ ثبوت اندر 7یوم دفتر آفس سپرنٹنڈنت جمع کروائیں بعداز معیار 7یوم کسی قسم کا اعتراض قابل قبول نہ ہوگا نیز لسٹ اے اور لسٹ بی ون کے امتحان کی اہلیت اور میعار درج ذیل ھے

Thursday, February 14, 2019