Presence of SHOs in Public Hours

 

اطلاع عام 
ہر خاص و عام کو مطلع کیاجاتا ھے انسپکٹر جنرل آف پولیس پنجاب امجد جاوید سلیمی کے ویژن اور ریجنل پولیس آفیسر بہاولپور عمران محمود کی ہدایات پر ضلع بہاولپور کے ایس ایچ اوز تھانہ روزانہ کی بنیاد پر 
بوقت 3:00 بجے سہہ پہر سے 5:00 بجے شام تک 
تھانہ میں عوام کے مسائل ترجیحی بنیادوں پرحل کرنے کیلیے موجود ہونگے۔ 

Friday, February 15, 2019