انسپکٹر جنرل آف پولیس پنجاب کیپٹن(ریٹائرڈ )عارف نواز اور ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر بہاولپور امیر تیمور خان کی ہدایت پر ڈسٹرکٹ پولیس لائینز بہاولپور میں جنرل پریڈ کا انعقاد کیا گیا،

انسپکٹر جنرل آف پولیس پنجاب کیپٹن(ریٹائرڈ )عارف نواز اور ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر بہاولپور امیر تیمور خان کی ہدایت پر ڈسٹرکٹ پولیس لائینز بہاولپور میں جنرل پریڈ کا انعقاد کیا گیا، پولیس کے چاک و چوبند دَستوں نے محمد ارشاد جوئیہ ڈی ایس پی  یزمان سرکل کو سلامی پیش کی اور مارچ پاسٹ کیا بعد ازاں محمد ارشاد جوئیہ ڈی ایس پی یزمان سرکل نے ڈسٹرکٹ پولیس لائینز گاڑیوں کی انسپکشن کی اور مناسب ہدایات جاری کی۔
 

Monday, July 29, 2019