ریجنل پولیس آفیسرز عمران محمود اور ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر امیر تیمور خان اور ایس پی اینوسٹی گیشن محمد سلیم خان نیازی نے پلانٹ فار پاکستان اور مون سون شجرکاری کے تحت ڈسٹرکٹ پولیس لائینز میں پودہ لگایا

Monday, August 5, 2019