ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر بہاولپور امیر تیمور خان کی سربراہی میں بہاولپور پولیس نے جولائی 2019 کے مہینہ میں 330اشتہاریوں سمیت مختلف جرائم میں ملوث کل 1128ملزمان گرفتار کے جن سے کروڑوں روپے مالیت کامل مسروقہ برآمد ہوا

Tuesday, August 6, 2019