ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر بہاولپور امیر تیمور خان کا ضلعی پولیس دفتر بہاولپور میں کھلی کچہری کاانعقاد ،مختلف علاقوں سے آنے والے سائلین کی درخواستوں پرایس ڈی پی اوز اور ایس ایچ اوز کو میرٹ پر کاروائی کے احکامات جاری۔

Friday, August 9, 2019