ایکٹنگ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر بہاولپور محمد سلیم خان نیازی کا ضلعی پولیس دفتر بہاولپور میں کھلی کچہری کاانعقاد ،مختلف علاقوں سے آنے والے سائلین کی درخواستوں پرایس ڈی پی اوز اور ایس ایچ اوز کو میرٹ پر کاروائی کے احکامات جاری۔

Friday, August 16, 2019