انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب کیپٹن (ر) عارف نواز کی ہدایت پر پولیس لائنز میں جنرل پریڈ کا انعقاد کیا گیا. پولیس کے چاک و چوبند دستوں نے قائم مقام ڈی پی او سلیم خان نیازی کو سلامی پیش کی اور مارچ پاسٹ کیا.