قائم مقام ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر محمد سلیم خان نیازی کی ہدایت پر محرم الحرام کے حوالے سے سکیورٹی کے فول پروف انتظامات، شاہد اقبال ڈی ایس پی کی سربراہی میں انسپکٹر عبدالراؤف کی نگرانی میں ٹیلیفون نمبر 0629250363 یا0629250015 پر ڈسٹرکٹ کنٹرول روم قائم۔

image