بہاولپور پوکیس نے اگست 2019ء کے مہینہ میں 306 اشتہاریوں سمیت مختلف جرائم میں ملوث کل 1128 ملزمان گرفتارکیے ،جن سے لاکھوں روپے کا مال مسروقہ برآمد ہوا۔

image