بہاولپور تھانہ اوچ شریف کی حدود میں پولیس مقابلہ ،ملزمان کماد کی فصل چھپ گئے بعد از سرچ کے ایک نامعلوم الاسم ڈاکو ساتھیوں کی فائیرنگ سے ہلاک ،تلاشی پر ایک رائفل ایس ایم جی، دوعدد پسٹل 30پور میگزین ، روند برآمد ۔

Thursday, September 5, 2019