ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر بہاولپور کی ہدایت پر آج مورخہ 07 ستمبر 2019 کو بہاولپور پولیس کا فلیگ مارچ. اس سرگرمی کا مقصد عوام الناس میں احساس تحفظ پیدا کرنا ہے کہ بہاولپور پولیس ہمیشہ اپنے شہریوں کی حفاظت کیلئے ہمہ وقت تیار ہے..

Saturday, September 7, 2019