پولیس تھانہ خیرپور ٹامیوالی کی کامیاب کاروائی گذشتہ رات قتل ہونے والے شخص کے ملزمان 24گھنٹے کے اندر گرفتار ،ملزمان سے الہ قتل برآمد

image